ضلع بیدر سے

انجنیئرایس امین الحسن نائب امیرجماعت اسلامی ہند کا آج ہوگا آن لائن خصوصی خطاب

بسواکلیان: 6/مئی (اے این این) الطاف امجد بسواکلیان کی اطلاع کے مطابق مولوی محمد فہیم الدین صاحب بیدر کی زیرِ نگرانی آن لائن قرآنی کلاس کے ایک سال کی تکمیل کے موقع پر انجیئر ایس امین الحسن صاحب نائب امیر جماعت اسلامی ہند کا ‘قرآن ہمارا رہبر و رہنما’ موضوع پر آن لائن خصوصی خطاب آج یعنی 6/مئی 2021، جمعرات، دوپہر 2 بجے ہوگا۔

اس موقعہ پر مرد وخواتین سے شرکت و استعفادہ کی گذارش کی گئی ہے۔ زوم ایپ کی ذیل میں لنک دی جارہی ہے۔

https://us02web.zoom.us/j/84488038118?pwd=RmFWbmoydUpEUTNhOWxJSGtMQW92dz09

Meeting id: 84488038118
Passcode: 123

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!