ریاستوں سےمہاراشٹرا ریاستی حکومت مہاراشٹر کے تمام لوگوں کو مفت کورونا کا ٹیکہ لگائے گی: نواب ملک اپریل 25, 2021اپریل 25, 2021 aawaaz مہاراشٹر حکومت نے اعلان کیا ہے کہ مہاراشٹر سے تعلق رکھنے والے تمام افراد کو کورونا کا ٹیکہ مفت فراہم کیا جائے گا۔ ریاست کے وزیر اور مخلوط حکومت کی ایک اتحادی این سی پی کے لیڈر نواب ملک نے اتوار کے روز یہ اطلاع دی۔