مختصر مگر اہم

’ایک ملک- ایک انتخاب ‘کی تجویز پر سبھی ممبران پارلیمنٹ سنجیدگی سےغورکریں: صدرجمہوریہ

نئی دہلی: 20جون- صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند نے ملک میں لوک سبھا اور اسمبلیوں کے انتخابات ساتھ ساتھ کرانے کی حکومت کی تجویز کو ترقی رخی بتاتے ہوئے سبھی ممبران پارلیمنٹ سے اس پر سنجیدگی سے غور کرنے کی درخواست کی ہے ۔

مسٹر کووند نے جمعرات کو پارلمینٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سبھی ارکان سے دوخواست کی کہ وہ ’ایک ملک ایک انتخاب ‘کی تجویز پر سنجیدگی سے غورکریں۔
انھوں نے اس تجویز کو ترقی رخی بتاتے ہوئے کہاکہ آج وقت کا تقاضہ ہے کہ اس طرح کا نظام نافذ کیاجائے تاکہ ملک کی ترقی تیزی سے ہو سکے اور ملک کے عوام کا فائدہ ہو۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!