ضلع بیدر سے

انجنیئرسید عبدالستار امیر مقامی جماعت اسلامی ہند، شہر بیدر مقرر

بیدر: 19/اپریل (اے این این) جماعت اسلامی کے ذرائعوں سے ملی اطلاع کے مطابق امیر جماعت اسلامی ہند جناب سید سعادت اللہ حسینی نے جماعت کی 4 سالہ میقات کے دوسری 2 سالہ معیاد اپریل 2021 تا مارچ 2023 کے لئے جماعت کے مقامی ارکان کی رائے اور مصالح جماعت کو پیش نظر رکھتے ہوئے مقامی امراء کا تقرر فرمایا ہے۔ شہر بیدر کی مقامی جماعت کے لئے بحیثیت امیر مقامی انجنیئر سید عبدالستار کا تقرر کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!