ہبلی میں ایم آئی ایم کا احتجاج، گستاخِ رسول کو گرفتار کرنے اور سخت قانون بنانے کا مطالبہ
ہبلی: 12/اپریل (ایس ایم) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) اور ملا باڈہ جماعت کی جانب سے گستاخ رسول نرسنگہا نند سوامی کے خلاف تحصیلدار دفتر کے احاطہ میں ایک زبردست احتجاج کیا گیا۔ اس موقع پر گستاخ ردسول کو گرفتار کر نے اور مذہبی منافرت پھیلانے والوں کے خلاف سخت قانون بنانے کا بھی مطالبہ کیا گیا۔