تازہ خبریںخبریںقومی

اسدالدین اویسی نے امت شاہ کا موازنہ ہٹلر سے کیا، لوک سبھا میں بی جے پی اراکین کا ہنگامہ

نئی دہلی: آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے صدر اسدالدین اویسی کے بیان پر لوک سبھا میں بی جے پی کے اراکین پارلیمنٹ نے ہنگامہ کیا ہے۔ شہریت ترمیمی بل کی مخالفت کرتے ہوئے اویسی نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کا موازنہ ہٹلر سے کر دیا۔ اس کے بعد لوک سبھا میں بی جے پی کے اراکین پارلیمنٹ نے ہنگامہ شروع کر دیا۔ حالانکہ اویسی کے اس بیان کو ریکارڈ سے باہر نکال دیا گیا۔ اسدالدین اویسی نے کہا کہ مسلم بھی اسی ملک کے حصہ ہیں، ایسے میں اس ملک کو ایسے قانون سے وزیر داخلہ بچائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!