تازہ خبریں سپریم کورٹ کا 50 فیصد سے زائد اسٹاف کورونا متاثر، جج گھر سے کام کریں گے اپریل 12, 2021اپریل 12, 2021 aawaaz کورونا کا قہر پورے ملک میں پھیلتا جا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ سپریم کورٹ کا 50 فیصد اسٹاف کورونا متاثر ہو گیا ہے۔ جس کی وجہ سےعدلیہ کا کام متاثر ہو رہا ہے اور اب عدالت میں ہونے والی سنوائی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ہو گی۔