تازہ خبریں

سپریم کورٹ نے وسیم رضوی پر 50 ہزار کا جرمانہ عائد کیا، قرآنی آیات کے خلاف رٹ پٹیشن مسترد

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے قرآنی آیات کے خلاف دائر عرضی مسترد کردی ہے۔ اس کے ساتھ ہی عدالت نے پچاس ہزار روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ یہ درخواست شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی نے دائر کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ طلباء ان آیات کو پڑھ کر گمراہ ہو رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!