ضلع بیدر سے

بیدر میں 4 /اپریل کو کُل جماعتی اجلاس کو کامیاب بنانے جمعیت علماء بیدرکی اپیل

بیدر: 3/اپریل (اے ایس ایم) مولانا محمدتصدق ندوی جنرل سیکریٹری جمعیت علماء بیدر نے ایک صحافتی بیان میں کہا کہ اصلاح معاشرہ کمیٹی آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی جانب سے کُل ہند سطح پر آسان اور مسنون نکاح کے لئے 10 روزہ مہم چلائی جارہی ہے،اسی ضمن میں 4 /اپریل بروز اتوارجامع مسجد بیدر میں بعد نماز ظہر کُل جماعتی اجلاس عام منعقد کیا جارہا ہے جسمیں میں ملک کے مؤقرعلماء کرام شرکت فرما رہے ہیں۔ جمعیت علماء بیدر اس اجلاس کی بھر پور تائید کرتی ہے،اور برادران اسلام سے درخواست ہے کہ ضلع بھر سے ہزاروں کی تعداد میں اس اجلاس میں شرکت فرمائیں اور اس مہم کو کامیاب بنائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!