ریاستوں سےمختصر مگر اہممغربی بنگال

بنگال کی شیرنی ہوں، شیرنی کی ہی طرح جواب دوں گی: ممتا بنرجی

کولکتہ: ممتابنرجی نے نندی گرام میں کہا، ’’جہیں ثقافت سے محبت نہیں، وہ یہاں سیاست نہیں کر سکتے۔ نندی گرام شاہد ہے کہ یہاں غنڈہ گردی ہو رہی ہے۔ ہم نے برولیا میں اجلاس منعقد کیا، ٹیم سی کا دفتر تباہ کر دیا گیا۔ وہ (سویندو ادھیکاری) جو چاہتا ہے کر رہا ہے۔ میں بھی کھیلا کر سکتی ہوں۔ شیر کی طرح جواب دوں گی۔ میں بنگال کی شیرنی ہوں۔‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!