ضلع بیدر سے

بسواکلیان جامع مسجد میں 28/مارچ کو جلسہٴ استقبالِ رمضان

بسواکلیان: 26/مارچ (کے ایس) میر اقبال علی کے مطابق عنقر یب ماہِ رمضان المبارک سایہ فگن ہونے والا ہے۔ اسی کے پیش نظر ہر سال کی طرح جامع مسجد بسواکلیان میں 28/مارچ بروز اتوار بعد نماز عشاء جلسہ استقالِ رمضان المبارک زیر صدارت مولانا ڈاکٹر حبیب الرحمن گلبر گہ منعقد کئے گئے ہیں۔ان کے علاوہ مقامی حضرات بھی مخاطب فر مائنگے۔اس موقع پر موجود صدر انتظامی کمیٹی جامع مسجد میر احمد علی منشی اور امیر مقامی جناب کلیم عابد منصوری نے تمام بردان ملت سے گزارش کی ہے۔انشااللہ ازان 9:00اور عشاء کی جماعت 9:30کو ہوگی۔ اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے کہ اس ماہِ مقدس کا مقصد اور حقیقی شعور عطا فر مائے۔اس کی رحمتیں،اسکی بر کتیں اور جہنم سے نجات کا ذریعہ بنائے۔ اور ہماری تر بیت کا ذریعہ بنائے۔آمین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!