دیگر ریاستیںریاستوں سے

مارچ 26 کو بہار بند کا اعلان، گھمنڈی حکومت کے خلاف آواز اُٹھائیں: تیجسوی یادو

پٹنہ: آر جے ڈی رہنما تیجسوی یادو نے بہار بند کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 26 مارچ کو پورے عظیم اتحاد نے بہار قانون ساز اسمبلی میں وزیر اعلی کے ذریعہ جمہوریت کو پامال کرنا، ممبران اسمبلی کی پٹائی، بے روزگاری، مہنگائی، کسانوں کے بل کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔ تمام بہار کے عوام کو چاہیے کہ وہ اس بند میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور اس گھمنڈی حکومت کے خلاف آواز اٹھائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!