چیف جسٹس آف انڈیا ایس اے بوبڑے نے مرکزی حکومت کو ایک خط ارسال کر کے سپریم کور کے سینئر ترین جج این وی رمنا کو ملک کا نیا چیف جسٹس مقرر کرنے کی سفارش کی ہے۔ خیال رہے کہ ایس اے بوبڑے کی مدت آئندہ 23 اپریل کو ختم ہو رہی ہے۔
Chief Justice of India (CJI) SA Bobde (file photo) sends a letter to Central government recommending to appoint senior most Supreme Court Judge Justice NV Ramana as the next CJI.