ضلع بیدر سے

بسواکلیان: سوشل ایکوالیٹی فرنٹ کی جانب سے جاب میلہ کا انعقاد، 300 سے زائد افراد نے کیا استفادہ

بسواکلیان: 23/فروری (ایم این) بسواکلیان کے ذکری اُردو اسکول بسواکلیان میں بے روزگار تعلیم یافتہ نوجوانوں کے لیے جاب میلہ کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس جاب میلہ سے 300 افراد نے استفادہ کیا، جبکہ 17 افراد کو بیک وقت کمپنیوں کی جانب سے اپائنٹمنٹ آرڈر دیا گیا۔ اس جاب میلہ میں تقریباً 16 مختلف کمپنیوں کے ذمہ داروں نے ایمپلائمنٹ فراہم کرنے کی غرض سے شرکت کی۔ جاب فیئر پروگرام سے اکرام کھادی والے، آکاش کھنڈالے و دیگر نے خطاب کیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!