کرناٹک کے اضلاع سےکرناٹک کے دیگر اضلاع سے

کل ہند صدر ایس آئی او لبید شافعی کا دورہ کرناٹک


بنگلورو: 11 اپریل (اے این ایس) اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا کےکل ہند صدر برادر لبید شافعی اپنے تنظیمی دورے پر ریاست کرناٹک تشریف لا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 14 اپریل کو شہر بنگلورمیں وابستگان کے لیے منعقد ہونے والےعلاقائی اجلاس سے مخاطب کریں گے۔ اس اجلاس کو انجینئر جناب ایس امین الحسن نائب امیر جماعت اسلامی ہند بھی مخاطب کریں گے۔ جبکہ 19 اپریل کو گدگ اور 21 اپریل کو اڈپی میں برادر لبید شافعی مختلف پروگرام اور تنظیمی اجلاس کو مخاطب کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!