لوک سبھا انتخابات میں پہلے مرحلہ میں رائے دہندوں نے کیا اپنے ووٹ کا استعمال
نئی دہلی: 11 اپریل (اے این ایس) لوک سبھا انتخابات 2019 کے پہلے مرحلے میں پرامن طور پر عوام نے اپنے ووٹ کا استعمال کیا۔ تفصیلات کے مطابق انڈومان نکوبار میں1 سیٹ کے لیے 70.67 فیصد، جبکہ آندھرا پردیش میں جملہ 25 سیٹوں کے لیے 63 فیصد، چھتیس گڑھ 1 سیٹ کے لیے 66 فیصد ،تلنگانہ 17 سیٹوں کے لیے 60 فیصد، اتراکھنڈ 5 سیٹوں کے لیے 57.25 فیصد، جموں کشمیر 2سیٹوں کے لیے 54.49 فیصد ہونے کی خبر ہے ۔