تازہ خبریں ملک کی 16 سیاسی جماعتوں کا پارلیمنٹ میں خطبہ صدر کے بائیکاٹ کا اعلان جنوری 28, 2021جنوری 28, 2021 aawaaz کانگریس کے رہنما غلام نبی آزاد نے کہا کہ “ہم 16 سیاسی جماعتوں کی جانب سے بیان جاری کر رہے ہیں کہ کانگریس سمیت سبھی 16 سیاسی جماعتیں کل پارلیمنٹ میں صدر کے خطاب کا بائیکاٹ کریں گی، اس فیصلے کی اصل وجہ یہ ہے کہ کسان بل زبردستی ایوان میں منظور کیا گیا۔