ضلع بیدر سے

جمعیت علماء بیدر کی جانب سے 24/جنوری کو جلسہ افتتاح جمعیت ٹیلرنگ سنٹر

بیدر: 22/جنوری (اے ایس ایم) مولانا محمدتصدق ندوی جنرل سکریٹری جمعیت علماء بیدر کے بموجب جمعیت علماء بیدر کی جانب سے بتاریخ24/جنوری بروز اتوار دوپہر 2 /بجے گاندھی نگر کالونی نزد بھالکی ڈاکٹر،میلور بیدر میں جمعیت ٹیلرنگ سنٹر کی دوسری برانچ کا افتتاح عمل میں آرہا ہے،اس موقع پر 18 فارغ طالبات کے درمیان مہمانان خصوصی کے ہاتھوں اسنادات کی تقسیم عمل میں آئے گی،اس افتتاحی جلسہ میں شہر کے معزز علماء کرام وعمائدین عظام مہمان خصوصی ہونگے،خواتین وطالبات سے کثیر تعداد میں شرکت کی درخواست ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!