بی سی سی آئی نے بارڈر گاوسکر ٹرافی جیتنے والی ٹیم انڈیا کے لئے بہت بڑا اعلان کیا۔ تاریخی فتح کے ساتھ ہندوستان واپس آنے والی ہندوستانی ٹیم کو 5 کروڑ روپے کا بھاری بونس دے رہا ہے۔ اس کا انکشاف بی سی سی آئی کے جنرل سکریٹری جئے شاہ نے ٹویٹر کے ذریعے کیا۔