ایس آئی او بگدل یونٹ کےنومنتخب مقامی ذمہ داران
بیدر: 12/جنوری (اے این این) ایس آئی او بگدل یونٹ کے جنوری تا ڈسمبر2021 کے مقامی ذمہ داران کی تفصیلات درجہ ذیل ہے۔
یونٹ صدر: محمد زبیرپاشاہ، یونٹ سکریٹری: محمد عاکف الدین، بیت المال سیکرٹری: محمد تقی الدین، ہفتہ وار پروگرام آرگنائزر: سہیل احمد، آئی سی سی آرگنائزر: آصف (محمد شاکر حسین ، زبیر احمد) دعوہ سکریٹری: شیخ محسن، تعلیم اور پی آر سکریٹری: ندیم صابر، ماحولیاتی سکریٹری: جناب زبیر احمد، میڈیا سکریٹری: مقیم، آفس سکریٹری: محمد شاکر حسین، لائبریرین: عبد الرشید رہیں گے۔