ضلع بیدر سے

بسواکلیان میں لاری پارکنگ کے لئے KIADB کی جانب سے الاٹ کی گئی 5 ایکرزمین

بسواکلیان: 22/دسمبر (ایم این) آنند دیوایپا aicc ممبر کی بے حد کوشش کے بعد بسوا کلیان میں KIADB نے 5 ایکر زمین لاری پارکنگ کے لئے الاٹ کی ہے۔ بسوا کلیان ریاست کرناٹک کے علاوہ ملک بھر میں اپنی پہچان موٹر لاری سے کی جاتی ہے۔ تعلقہ بسوا کلیان میں تقریباً 25000 لاری ہیں ٹرانسپورٹ کے سازوسامان ملک بھر میں پہنچایا جاتا ہے بسوا کلیان کے آٹونگر میں چھوٹی اور بڑی موٹر لاری کا مکمل کام درست کیا جاتا ہے۔یہاں پر بین الریاستی کے بڑے بڑے شہروں سے لوگ کام کے لئے آتے ہیں۔ اسی اثنا میں آٹونگر میں آنند دوایپا کانگریس لیڈر کی گلپوشي کرتے ہوئے مبارک باد پیش کی۔ اب دیکھنا ہے کہ کیا یہ ضمنی انتخابات کے ضمن میں کیا گیا ہے یا پھر واقعہ میں بسوا کلیان کے عوام کی خدمت اور سہولت پہنچانے کے لیے کہا گیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!