ضلع بیدر سے

ہمناآباد میں لمرا باورچی ہوٹل کا افتتاح

ہمناآباد: 18/دسمبر (ایس آر) ہمناآباد میں پیر طریقت حضرت سیدشاہ حُسین حُسینی قادری چشتی بخاری المعروف سید پاشاہ حُسینی سجادہ نشین آستانہ بخاریہ کے دست مبارک سے قومی شاہراہ 65پر قائم کردہ نئی ہوٹل لمرا باورچی کا افتتاح عمل میں آیا،اس افتتاحی تقریب میں سید کلیم اُللہ سابق صدر بلدیہ، محمد مستان لیڈر،محمد ریحان،سید ظفر اسلم،محمد ابراہیم کے علاوہ آستانہ بخاریہ کے کئی معتقدین ومریدین نے شرکت کرتے ہوئے افتتاحی تقریب کا کامیاب بنایا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!