مختصر مگر اہم

حکومت اب کسانوں کا ڈیٹا بینک تیار کرے گی: مرکزی وزیر زراعت

نئی دہلی: 13/دسمبر- حکومت جلد ہی کسانوں کا ڈیٹا بینک تیار کرے گی ، تاکہ سیلاب کی وارننگ، سیٹلائٹ کی تصاویر، زمین کے محصولات کے ریکارڈ وغیرہ کے بارے میں معلومات گھر پر دستیاب ہوں۔ مرکزی وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے ہفتہ کے روز کہا کہ مرکزی حکومت کسانوں اور زرعی شعبہ کو خوشحال بنانے کے لئے پوری کوشش کر رہی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی سربراہی میں اس سمت میں اہم اقدامات کئے گئے ہیں، جس کے ثمرات کاشتکاروں کو ملنا بھی شروع ہوگئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!