”مثالی معیشت: سیرت رسول ﷺ کی روشنی میں” موضوع پر 14/نومبر کو ہوگاخصوصی پروگرام
رائچور: 13/نومبر (پریس ریلیز) محمداعجاز علی ہوسٹ مولانا محمد سراج الحسنؒ اسٹڈی سرکل رائچور کی اطلاع کے مطابق مولانا محمد سراج الحسنؒ اسٹڈی سرکل کے زیر اہتمام ایک پروگرام ”مثالی معیشت: رسول ﷺ کی روشنی میں” کے موضوع پر زوم ایپ کے ذریعہ ایک پروگرام14/نومبر 2020، رات 8:30 بجے منعقد کیا گیا ہے.
اس پروگرام میں مہمان خصوصی کے طور پر جناب عبد الرقیب صاحب جنرل سیکرٹری انڈین سینٹر فار اسلامک فانانس. خطاب فرمائیں گے، اس پروگرام کے خواہش مند حضرات نیچے دیے گئے زوم اور یوٹیوب لنک پر کلک کریں۔
ID-.9910091967
PASSWORD: zoom