جرائم و حادثاتریاستوں سےمہاراشٹرا

مہاراشٹر: ناندیڑ ضلع میں 1 ہزار کلو سے زیادہ کا گانجا ضبط، NCB کی کارروائی

این سی بی نے مہاراشٹر کے ناندیڑ ضلع میں اہم کارروائی انجام دیتے ہوئے ایک ہزار کلو گرام سے زیادہ کا گانجا برآمد کیا ہے۔ این سی بی کا کہنا ہے کہ ناندیڑ کے دو مقامات پر چھاپہ ماری انجام دی گئی۔ پورٹ کے مطابق یہ گانجا آندھرا پردیش کے وشاکھاپٹنم سے مہاراشٹر لایا جا رہا تھا۔ اس معاملہ میں گزشتہ روز بھی کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کیا گیا تھا۔ این سی بی دونوں کو آج عدالت میں پیش کرنے جا رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!