ریاستوں سےمہاراشٹرا

راویر میں آئیٹا کی جانب سے قرآن کوئز مقابلے کا کامیاب انعقاد

راویر: 13/نومبر. آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس ایسوسی ایشن (آئیٹا) کی جانب سے شہر راویر میں 15 مارچ ٢٠٢٠ کو AIITA کی جانب سے قرآن کوٸز کا اہتمام کیا گیا تھا۔ جس میں راویر شہر کی تمام اردو میڈیم اسکولوں نے حصہ لیا تھا۔ یہ پروگرام دو گروپس جماعت V TO VII اور جماعت VIII TO X کے درمیان منعقد کیا گیا. تقسیم انعامات کا پروگرام بروز بدھ 11 نومبر ٢٠٢٠ کو کامیابی کے ساتھ اختتام پزیر ہوا۔ اس پروگرام کے صدر الحاج عبدالکریم سالار صاحب نے بچوں کی رہنمائی کی۔

مہمان خصوصی کےطور پر سید شریف سیکریٹری AIITA مہاراشٹر ،سید شیر افگن صاحب، کیندرپرمکھ ریس سر،سید عارف،شیخ عارف ،شکیل سر،،محمود سر،نورجہاں میڈم، ڈاکٹر سکیل خان سر،شیخ صمد ،حضرات موجود تھے۔ ( 1). الفیہ بی شیخ جاوید اول مقام
(2.) آسما ٕ بی شیخ سلیم دوم مقام  ساتھ ہی تسکین جہاں شیخ قربان، تایبہ ناز سکیل خان، عاٸشہ صیدیقہ ، صدف انجم شیخ تابش شامل تھے۔ تمام طالبات کو سوساٸٹی صدر ایڈوکيٹ سید شیر افگن صاحب اور تمام اراکین ،صدر مدرسہ نورجہاں صاحبہ اور اسکول کے تمام اساتذہ نے مبارک باد پیش کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!