وارانسی: ہاتھرس کی بیٹی کے انصاف کے لئے اسمرانتی ایرانی کے قافلے کو وارانسی میں کانگریس کارکنوں نے روک لیا۔ کانگریس کارکنوں نے اسمرتی ایرانی کے خلاف گو بیک اور استعفی دو جیسے نعرے بازی کی اور چوڑیان بھی دینے کی کوشش کی۔ اس کے بعد کانگریس کے بہت سے رہنماؤں اور کارکنوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا