علاقہ کلیان کرناٹککرناٹک کے اضلاع سے

14 اپریل کوبیدرمیں خواتین کے لیے ہیلتھ کیمپ کا انعقاد

بیدر :11 اپریل،(اے این ایس) گرلزاسلامک آرگنائزیشن (جی آئی او) بیدر یونٹ کی جانب سے 14 اپریل 2019 کو خواتین وطالبات کیلئے صبح 10:00 بجے سے دوپہر 1:00 تک ہیلتھ کیمپ کا انعقاد عمل میں آئیگا۔ اس ہیلتھ کیمپ میں دانتوں اورآنکھوں کی تشخیص کی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق مولانا سید ابوالاعلی مودودی ہال، نزدممتاز فنکشن ہال، نورخاں تعلیم بیدرمیں منعقد ہونے والے کیمپ کی معاونت میں ڈاکٹر سالکہ کوثر کی خدمات حاصل کی جا رہی ہیں۔علاوہ ازیں کیمپ کیلئےدیگر ماہرڈاکٹرس کی خدمات بھی لی جارہی ہیں۔

اس موقعہ پرخواتین وطالبات استعفادہ حاصل کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!