ریاستوں سےکرناٹک

آج نئی تعلیمی پالیسی اور ملی نقطہ نظر کے عنوان پر وبینار کا انعقاد

بنگلور: 26/ستمبر (پریس ریلیز) جماعت اسلامی ہند حلقہ کرناٹک شعبہ تعلیم کی جانب سے آج بروز سنیچر 26/ ستمبر کو ایک آن لائن وبینار بعنوان نئی تعلیمی پالیسی اور ملی نقطہ نظر کے عنوان پر منعقد کیا گیا ہے۔

اس اجلاس میں بطور مہمان مقرر ڈاکٹرسید ناصر حسین رکن پارلیمان، جناب سید تنویر احمد ڈائرکٹر مرکزی تعلیمی بورڈ جماعت اسلامی ہند، شریک ہونگے۔ شرکاءکے لئے اوپن ہاﺅس کا موقعہ رہیگا اجلاس کی صدارت ڈاکٹر بلگامی محمد سعد امیر حلقہ جماعت اسلامی ہند کرناٹک فرمائینگے۔

وبینار جماعت کے فیس بک اور یوٹیوب چائنلس (jihkarnataka) پر لائیو رہے گا۔ مزید معلومات کے لئے اس نمبر پر رابط فرمائیں۔ 8095585593

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!