مرکزی وزارت مالیات نے سبھی مرکزی وزارتوں کو اپنا خرچ گھٹانے کا دیا مشورہ
مرکزی وزارت مالیات کے محکمہ اخراجات نے مرکزی حکومت کی وزارتوں کو غیر ترجیحی والے اخراجات کو کم کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے ایک خط لکھا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ “وزارتوں اور محکموں میں نئے عہدے نکالنے پر پابندی ہو اور تقاریب پر خرچ کو بھی ختم کیا جانا چاہیے۔”
Dept of Expenditure, Finance Ministry writes to central govt ministries on rationalisation of non-priority expenditure. The letter states, "ban on creation of new posts in ministries & departments, expenditure on functions to be discouraged etc." pic.twitter.com/TmrtIGGr0I
— ANI (@ANI) September 4, 2020