ضلع بیدر سے

مولانا آزاد (انگلش میڈیم) ماڈل اسکول بسواکلیان و مٹالہ میں داخلوں کا آغاز

بسواکلیان: 19/اگست (کے ایس) محکمہ اقلیتی بہبود ضلع بیدر ریاست کرناٹک کے تحت چلائے جارہے مولانا آزاد ماڈل انگلیش میڈیم اسکول بسواکلیان و مٹالہ تعلیمی سال 2020-21جماعت ششم میں داخلوں کے لئے اہلیت رکھنے والے طلبہ و طالبات داخلہ لے سکتے ہیں۔اقلیتی طبقہ میں مسلم،سکھ،سیسائی،بُدھ،جین اور پارسی کے لئے 75%اور باقی کے لئے 25%نشت مقرر ہے۔جسمیں محکمہ اقلیتی بہبود کی جانب سے طلبہ و طالبات کو مفت سہولت تجربہ کار اساتذہ،کھیل کی سارے سہولیات، مفت دو جوڑی یونیفارم،جوتے،کاپیاں،کتابیں،کمپاس باکس،بیاگ،پیاڈ و غیرہ دو پہر کا کھانا اور صاف و شفاف پانی وغیرہ فراہم کیا جائیگا۔

مزید معلومات اور فارم کے لئے اس نمبر 9743037911اور7829202824 پر ربط کیجئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!