بسواکلیان کے دیہات یدلاپور میں لاوارث لاش دستیاب
بسواکلیان: 19/اگست (کے ایس) موضع یدلاپورکو جانے کے راستے میں ایک نامعلوم نعش دستیاب ہوئی ہے،جسکی عمر اندازہ40تا45ہوگی۔آج صبح پولیس مٹالہ کو اس بات کی اطلاع ملی تو مقامی واردات پر پہنچ کر کیس درج رجسٹرڈ کیا گیا۔جسمیں مٹالہ سرکل انسپکٹر اور پولہس سب انسپکٹر جئے شری نے اس لاوارث نعش کو نکال کر پوسٹ مارٹم کرنے کے لئے دواخانہ روانہ کیا۔تا حال لاش کا کوئی وارث معلوم نہیں ہوسکا۔