خبریںقومی

بی جے پی جمہوریت کو کچل رہی ہے: پرینکا گاندھی

کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ “سیف الدین سوز صاحب نے ہندوستانی جمہوریت کو مضبوط بنانے میں بڑا کردار ادا کیا ہے۔ ان کے ساتھ قیدی جیسا سلوک کرکے بی جے پی حکومت جمہوریت کو کچل رہی ہے۔ جموں وکشمیر میں ایک سال سے آمریت قائم ہے، میں حکومت کو یاد دلانا چاہتی ہوں کہ ہندوستان ایک جمہوری ملک ہے۔ “

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!