ممبئی: داؤد ابراہیم منی لانڈرنگ کیس سے متعلق معاملہ میں نواب ملک کو بامبے ہائی کورٹ سے جھٹکا لگا ہے۔ عدالت عالیہ نے ان کی ہیبیس کورپس کے تحت عبوری رہائی کی درخواست کو خارج کر دیا۔
Congress approves the candidature of Mohd Khaleel Ullah as the party candidate for the biennial election to the Bihar Legislative Council from Vaishali Local Authorities' constituency. pic.twitter.com/IEhwWkcT1u