خبریںقومی

ذوالحجہ کا چاند نظرنہیں آیا، ہفتہ یکم اگست کو ہوگی عیدالاضحی

حیدرآباد: 21/جولائی. مرکزی رویت ہلال کمیٹی حیدرآباد دکن تلنگانہ اعلان کیا ہے کہ منگل 21/جولائی 29 ذیقعدہ کو چاند نظرنہیں آیا اس لئے جمعرات 23 جولائی کو یکم زوالحجہ ہوگی۔ ہفتہ یکم اگست کو عیدالاضحی ہوگی۔ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس زیرنگرانی مولانا سید محمد قبول بادشاہ قادری الشطاری معتمد صدر مجلس علماء دکن منعقد ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!