بارہویں جماعت میں امتیازی نشانات سے کامیابی پر مبارکباد
بسواکلیان: 14/جولائی (کے ایس) سیدہ فائزہ اُفق بنت سید آصف اللہ حُسینی صاحب نے بارہویں جماعت میں درجہ اول میں کامیابی حاصل کی۔جنکا ہال ٹکٹ نمبر 711160ہے۔شاہین کالج گولہ خانہ بیدر سے درجہ اول 82%سے کامیابی حاصل کی۔اس موقع پر عزیز و اقارب نے مبارکباد پیش کی اور مزید ترقی کے لئے دُعائیں دیں۔
اس طرح اتقیاء نور عرف انعم بنت خواجہ سرتاج الدین سینئیر جرنلسٹ نے بارہویں جماعت میں درجہ اول میں کامیابی حاصل کی۔ کریسنٹ پی یو کالج بسواکلیان سے درجہ اول 71%سے کامیابی حاصل کی۔ اس موقع پر عزیز و اقارب نے مبارکباد پیش کی اور مزید ترقی کے لئے دُعائیں دیں۔