خبریںقومی

دہلی تشدد پر ایس آئی ٹی کی جانچ شروع، میڈیا اور چشم دیدوں سے مانگے ثبوت

نئی دہلی: شہریت ترمیمی قانون کو لے کر شمال مشرقی دہلی میں الگ الگ مقامات پر پیدا تشدد کی جانچ ایس آئی ٹی نے شروع کر دی ہے۔ ایس آئی ٹی کی تشکیل جمعرات کو دوپہر بعد کی گئی تھی۔ ایس آئی ٹی تشکیل ہونے کے بعد دہلی پولس جرائم سیل کے ایڈیشنل پولس کمشنر نے اپیل کرتے ہوئے عام شہری اور میڈیا سے کہا تھا کہ تشدد کی جانچ میں جس کے پاس جو بھی تصویریں، ویڈیو فوٹیج یا دیگر ثبوت ہوں، وہ 7 دن کے اندر پولس کو مہیا کرائے تاکہ جانچ میں مدد مل سکے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!