ضلع بیدر سے بیدر: یکم ڈسمبر اتوار کو برقی سربراہی مسدود رہے گی نومبر 30, 2019نومبر 30, 2019 aawaaz بیدر۔30/نومبر (وائی آر) بیدرشہر میں جسکام کے درگافیڈر، محمود گاوان، اشٹور اور مالیگاؤں فیڈر میں ہنگامی کام کے سبب یکم ڈسمبر کی صبح 9بجے سے شام 3بجے تک برقی سربراہی مسدود رہے گی۔یہ بات جسکام کمپنی نے ایک پریس نوٹ میں بتائی ہے۔