تازہ خبریںخبریںقومی

سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخی ثابت ہوگا: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ

مرکزی وزیر برائے داخلہ امت شاہ نے سپریم کورٹ کے ذریعہ ایودھیا معاملہ پر فیصلہ سنائے جانے کے بعد اپنا رد عمل ٹوئٹر کے ذریعہ ظاہر کیا ہے۔ انھوں نے لکھا ہے کہ ’’مجھے پورا یقین ہے کہ سپریم کورٹ کے ذریعہ سنایا گیا تاریخی فیصلہ اپنے آپ میں ایک سنگ میل ثابت ہوگا۔ یہ فیصلہ ہندوستان کے اتحاد، یکجہتی اور عظیم الشان ثقافت کو مزید طاقت عطا کرے گا۔‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!