ضلع بیدر سے

بسواکلیان میں پولیس کی بھاری جمیعت نے نکالا مارچ

بسوا کلیان: 7/اکٹوبر(کے ایس) بابری مسجد کے فیصلے پر آنے والے امکانی حالات اور عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیش نظر احتیاطی طور پر شہر میں امن وامان اور بندوبست کے لیے پولیس بھاری جمعیت نے گشت کی۔ جس کی نگرانی سرکل انسپکٹریتنور پی ایس آئی سنیل کمار نےکی۔ پولیس کی یہ گشت شہر کے مختلف علاقوں سے گزرتے ہوئے پولیس کی یہ بھاری جمیعت اپنے اس مارچ میں گاندھی سرکل سے ہوتے ہوئے جامع مسجد، دیشمکھ گلی، پاشا پورہ، امبیڈکر سرکل کا احاطہ کرتے ہوئے واپس پولیس اسٹیشن پہنچی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!