ضلع بیدر سے

ذکریٰ اُردو ہائر پرائمری اسکول میں کرناٹک راجیو اُتسو منایا گیا

بسواکلیان: یکم نومبر(کے ایس) ذکریٰ اُردو ہائیر پرائمری اسکول میں کرناٹک راجیو اُتسو منایا گیا۔ اس پروگرام کا آغاز قرآن کی تلاوت سے ہوا، جسکو معراج بیگم جماعت نہم نے پیش کیا، ششم جماعت تاج النساء اور مہک انجم نے کرناٹک سے متعلق نظم پڑھی۔ ہندوستان آزاد ہونے کے بعد ہمارے ملک میں دو طرح کی ریاستیں تھیں برطانوی ہندوستان کے صوبے اور دیسی راجاؤں کے 562 ریاستیں تھیں۔دستورسازی مجلس نے ہندوستان کو لسانی بنیاد پر تشکیل ہوئی۔

عظیم ریاست کے میسور کے پہلے وزیر اعلیٰ ایس نحیلساگھپتا نیاور یکم نومبر 1973ء کو اس وقت کے وزیر اعلیٰ دیوراج اس عظیم ریاست میسور کو کرناٹکا کا نام عطا کیا، ان خیالات کا اظہار محترمہ وسیمہ بیگم نے کیا۔ معلّمہ رسول بی صاحبہ نے کرناٹک سے متعلق کنڑا میں تقریر کی۔ اس موقع پر سکریڑی محمد نعیم الدین صاحب نے تمام اساتذہ اور طلبہ و طالبات شریک تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!