انتقال پُرملال

انتقال پُرملال

بسواکلیان: جناب الحاج غلام دستگیر تڈولے والے ماسٹر سائیکل اسٹور محلہ شاہ پور تعلقہ بسواکلیان کے متوطن کل دوپہر مختصر سی علالت کے بعد 95سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ پسماندگان میں 5بیٹے(پیر صاحب، رحیم صاحب، شریف صاحب، ولی الدین، مقبول صاحب) اور 2بیٹیاں ہیں۔ نماز جنازہ مولانا منصور امام و خطیب مسجد سوٹے پیر نے پڑھائی۔

بعد نماز عشاء احاطہ درگاہ راجہ باگ سوارؒ احاطہ میں کثیر تعد اد میں سوگواراں کی موجودگی میں تدفین عمل آئی۔زیارت ِ فاتحہ آج بعد نماز ظہر ادا کی گئی۔مرحوم مدرسہ خیر الانام کے ذمہ دار بھی تھے۔

یادرہے اس زمین کو خواجہ بانو محلہ کوتوال گلی زوجہ غلام محبوب صاحب انجئینر کی اہلیہ نے اپنے حصہ کی زمین قبل از رحلت مدرسہ کے لئے ان کے نام سے موصول کئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!