ضلع بیدر سے

ضلع انچارج وزیر پربھوچوہان کا دورہ بیدر

بیدر: 24/اکٹوبر (وائی آر) افزائش مویشیاں، اقلیتی بہبود، حج واوقاف اور ضلع انچارج وزیر پربھوچوہان 25/اکٹوبر کو ضلع بیدر کے دورہ پرہوں گے۔ 25/اکٹوبر کی صبح 11بجے شہر کے ضلع پنچایت دفتر کے اجلاس ہال میں ہونے والے ضلع سطح کے سہ ماہی کے ڈی پی اجلاس میں حصہ لیں گے۔

شام 5بجے راستے کے ذریعہ بھالکی جاکر وہاں کے مقامی پروگرام میں حصہ لیں گے۔ 7بجے شام وہ براہ سڑک بونتی پہنچیں گے اور وہیں شب بسری ہوگی۔ یہ بات وزیر موصوف کے ذرائع نے بتائی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!