آندھرا پردیشریاستوں سے

آندھرا پردیش سی ایم جگن موہن کا رویہ ’سائیکو‘ جیسا: چندرا بابو نائیڈو

آندھرا پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ چندرا بابو نائیڈو نے ریاست کی وائی ایس آر سی پی حکومت کو عوام مخالف ٹھہرایا ہے۔ انھوں نے کہا کہ حکومت عوام کو نقصان پہنچانے والی پالیسیاں نافذ کر رہی ہے اور مخالف پارٹیوں کے لیڈروں پر غیر قانونی کیس درج کیے جا رہے ہیں۔ چندرا بابو نائیڈو نے یہ بھی کہا کہ وزیر اعلیٰ جگن موہن ریڈی سائیکو کی طرح رویہ اختیار کیے ہوئے ہیں جو ریاست کے لیے ٹھیک نہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!