کوڈگو کے سینک اسکول میں داخلہ: معیاد میں 10اکٹوبر تک توسیع
بیدر: 30/ستمبر (وائی آر) سال 2020-21کے لئے اکھیل بھارت سینک اسکول میں داخلوں کی عرضیوں کی آخری تاریخ کو 10اکٹوبر تک توسیع دی گئی ہے۔ خواہشمند طلبہ ویب سائٹ www.sainikschooladmission.in پر آن لائن عرضیاں داخل کریں۔
زائد معلومات کے لئے www.sainikschoolkodagu.edu.in اور لینڈ لائن 08276-278963پر رابطہ کرنے کوڈگو سینک اسکول کے پرنسپل نے ایک پریس نوٹ میں بات بتائی ہے۔