ضلع بیدر سے

بیدر: رنگ مندرمیں 29/ستمبر کو ہندی اور کنڑا گیتوں کاپروگرام

بیدر: 27/ستمبر (وائی آر) بیلگو کلچرل اینڈ سوشیل ٹرسٹ بیدر کے زیراہتمام 29/ستمبر اتوار، 5بجے شام رنگ مندر بیدر میں بالی ووڈ اور صندل ووڈ (کنڑا فلم انڈسٹری) کے سدابہار گیتوں کی پیش کش کا پروگرام رکھاگیاہے۔ نوجوان سنگر جناب عابدعلی خان نے گیتوں سے دلچسپی رکھنے والے نوجوانوں سے شرکت کی گذار ش کی ہے۔ داخلہ مفت رہے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!