ہمناآباد میں جمعرات کو برقی سربراہی بند رہے گی
ہمناآباد کے برقی سربراہ کرنے والے 110/33-11کے وی اسٹیشنوں میں درستگی کے کام چلنے کی وجہہ سے بروز جمعرات 26/ستمبر کو صبح 10 تا شام 6 بجے تک،شیونگر،بسوانگر،گادا پمپ، بھوانی کالونی، شیوچندر کالونی، منی ودھان سودھا،آگڈی لے آؤٹ،آمبیڈکر چوک،توپ گلی،نور خان اکھاڑہ،کولی واڑہ،بی بی گلی میں برقی سربراہی مسدود رہیگی۔
مذکورہ اطلاع محکمۂ جسکام کی جانب سے ایک پریس نوٹ جاری کرتے ہوئے دی گئی ہے ہمناآباد کی عوام سے تعاون کی گذارش کی گئی ہے۔