ضلع بیدر سے

اوراد (بی) تعلقہ پنچایت کا 26/ستمبر کوعمومی اجلاس

بیدر: 24/ستمبر (وائی آر) اوراد(بی) تعلقہ پنچایت کاعمومی اجلاس 26/ستمبر کی صبح 11بجے تعلقہ پنچایت دفتر کے اجلاس ہال میں منعقدہوگا۔اس اجلاس میں سال 2019-20کی مائیکروپلاننگ پر بحث ہوگی۔ اور محکمہ جات کا جائزہ بھی لیاجائے گا۔ تعلقہ کے تمام متعلقہ افسران اپنے محکمہ کی ترقیاتی رپورٹ اجلاس میں خود حاضر ہوکر پیش کرنے کی بات اوراد(بی) تعلقہ پنچایت ای او نے پریس نوٹ میں بتائی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!