مختصر مگر اہم

ملک1، الیکشن1 کی بات کرنے والی حکومت 3 ریاستوں میں ایک ساتھ نہیں کرا پائی الیکشن: کانگریس

انتخابی کمیشن کے ذریعہ مہاراشٹر اور ہریانہ میں انتخاب کی تاریخوں کے اعلان کا کانگریس پارٹی نے استقبال کیا ہے۔ ساتھ ہی جھارکھنڈ میں ان دونوں ریاستوں کے ساتھ انتخاب نہیں کرائے جانے پر سوال کھڑے کیے ہیں۔

دہلی کانگریس ہیڈ کوارٹر میں پریس سے بات کرتے ہوئے پارٹی ترجمان پون کھیڑا نے کہا کہ مودی حکومت ایک ملک اور ایک انتخاب کی بات کرتی ہے، لیکن مہاراشٹر اور ہریانہ کے ساتھ حکومت نے جھارکھنڈ میں انتخاب کرانے کا فیصلہ نہیں لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!