مختصر مگر اہم الیکشن کمیشن کی پریس کانفرنس آج، مہاراشٹر-ہریانہ الیکشن کی تاریخ کا ہو سکتا ہے اعلان ستمبر 21, 2019ستمبر 21, 2019 aawaaz الیکشن کمیشن آج 12 بجے پریس کانفرنس کرنے والی ہے۔ اس پریس کانفرنس پر لوگوں کی نظر ہے۔ امید کی جا رہی ہے کہ الیکشن کمیشن اس پریس کانفرنس کے دوران مہاراشٹر اور ہریانہ کے اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کرے گی۔